🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. من كره شراء المصاحف
جن حضرات کے نزدیک مصاحف کی خرید و فروخت مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20577 ترقیم الشثری: -- 21415
٢١٤١٥ - حدثنا علي بن مسهر عن بن ابي إسحاق الشيباني (عن مسلم) (١) بن (صبيح) (٢) قال: (خطر علي رجل) (٣) من البصرة، ومعه مصاحف يبيعها (فاتيت) (٤) (مسروق) (٥) بن (الاجدع) (٦) وعبد الله بن يزيد الانصاري وشريحا فسالتهم فقالوا: (ما) (٧) (نحب) (٨) ان (ناخذ) (٩) بكتاب الله ثمنا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
(٢) في [س]: (صبحي).
(٣) في [هـ]: (نظرت رجلًا)، وفي [أ، ب، ط، ك]: (نظرت علي)، وفي [س]: (خطر إلى).
(٤) في [أ، ط، ك]: (وأتيت).
(٥) في [س]: (مسروقا).
(٦) في [ب]: (الأجذع).
(٧) سقط من: [ط].
(٨) في [س]: (تحب).
(٩) في [س]: (يأخذ).

حضرت مسلم بن صبیح فرماتے ہیں کہ میرے سامنے سے ایک بصری شخص گذرا جو مصاحف بیچ رہا تھا میں مسروق بن اکوع، حضرت عبد اللہ بن یزید انصاری اور حضرت شریح کے پاس آیا اور ان سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہمیں تو یہ پسند نہیں کہ ہم اللہ کی کتاب کے بدلے قیمت وصول کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21415]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21415، ترقيم محمد عوامة 20577)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21415 in Urdu