🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. في أخذ الأجر على (كتابها)
مصاحف کی کتابت پر اجرت لینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20606 ترقیم الشثری: -- 21444
٢١٤٤٤ - حدثنا حفص بن غياث عن الاعمش عن إبراهيم انه كره (كتاب) (١) المصاحف بالاجر، و (تاول) (٢) هذه الآية: ﴿فويل للذين يكتبون الكتاب بايديهم﴾ [البقرة: ٧٩] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (كتابة).
(٢) في [ك]: (تتاول).

حضرت ابراہیم نے مصحف کی کتابت پر اجرت لینے کو مکروہ قرار دیا اور دلیل کے طور پر یہ آیت پڑھی: { فَوَیْلٌ لِلَّذِینَ یَکْتُبُونَ الْکِتَابَ بِأَیْدِیہِمْ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21444]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21444، ترقيم محمد عوامة 20606)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21444 in Urdu