🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. الرجل يريد أن يشتري (الجارية) فيمسها
اگر کوئی شخص باندی خریدنا چاہے تو کیا اسے چھو سکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20610 ترقیم الشثری: -- 21448
٢١٤٤٨ - حدثنا جرير عن منصور عن مجاهد قال: كنت مع ابن عمر امشي في السوق فإذا نحن بناس من (النخاسين) (١) قد اجتمعوا على جارية (يقلبونها) (٢) ، فلما ⦗٣١٠⦘ راوا (ابن عمر) (٣) تنحوا و (قالوا) (٤) : ابن عمر قد جاء، فدنا منها ابن عمر فلمس شيئا من (جسدها) (٥) (و) (٦) (قال: اين) (٧) اصحاب هذه الجارية، (إنما) (٨) هي سلعة (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (النحاسين).
(٢) في [ب]: (يقبلونها).
(٣) في [ط]: (حمر).
(٤) في [س]: (قال).
(٥) في [ز]: (جلدها).
(٦) سقط من: [س].
(٧) في [ط]: (قالوا: بن).
(٨) في [جـ]: (فانما).
(٩) صحيح.

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ غلام فروشوں کے ایک بازار سے گزرا۔ وہاں کچھ لوگ ایک باندی کے پاس کھڑے اس کا بوسہ لے رہے تھے۔ جب انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا تو پیچھے ہٹ گئے اور کہا کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما آگئے۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اس باندی کے پاس گئے اور اسے چھوا پھر فرمایا کہ اس باندی کے مالک کہاں ہیں یہ تو ایک سامان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21448]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21448، ترقيم محمد عوامة 20610)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21448 in Urdu