مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
29. الرجل يريد أن يشتري (الجارية) فيمسها
اگر کوئی شخص باندی خریدنا چاہے تو کیا اسے چھو سکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20616 ترقیم الشثری: -- 21454
٢١٤٥٤ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم ان صديقا له (اسود) (١) كتب (إليه) (٢) ان يشتري له جارية، ففعل فعاب شيئا من ساق الجارية، قال: فبلغ ذلك الاسود من قوله فقال: ما احب اني نظرت إلى ساقيها ولا (ان لي) (٣) كذا وكذا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (سود).
(٢) في [أ، ب]: (له).
(٣) في [أ، ط، هـ]: (إلى).
حضرت ابراہیم کا ایک سیاہ فام دوست تھا۔ انہوں نے اسے لکھا کہ ان کے لیے ایک باندی خریدے اس نے باندی خریدی لیکن اس کی پنڈلی انہیں پسند نہ آئی۔ یہ بات اس دوست کو معلوم ہوئی توا س نے کہا کہ اس کی پنڈلی دیکھنا مجھے پسند نہ ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21454]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21454، ترقيم محمد عوامة 20616)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21454 in Urdu