مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
30. في الشراء إلى العطاء والحصاد من (كرهه)
جن حضرات کے نزدیک کھیتی کے کٹنے اور سالانہ وظیفہ ملنے کی مالیت کی بدلے بیع کرنا مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 20618 ترقیم الشثری: -- 21456
٢١٤٥٦ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم انه كان يكره ان يشتري إلى (العطاء) (١) والحصاد ولكن يسمي شهرا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الطعام).
حضرت ابراہیم اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ سالانہ وظیفہ یا فصل کی کٹائی کے بدلے بیع کرے۔ وہ فرماتے ہیں کہ مہینہ مقرر کرنا ضروری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21456]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21456، ترقيم محمد عوامة 20618)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21456 in Urdu