مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
31. من رخص في الشراء إلى العطاء
جن حضرات کے نزدیک سالانہ وظیفے تک کے لیے بیع جائز ہے
ترقیم عوامۃ: 20629 ترقیم الشثری: -- 21467
٢١٤٦٧ - حدثنا حفص بن غياث وعباد عن حجاج عن جعفر بن عمرو بن (حريث) (١) عن ابيه ان دهقانا (بعث) (٢) إلى علي بثوب ديباج منسوج بذهب -وقال ⦗٣١٥⦘ حفص: مرسوم بذهب- (فابتاعه) (٣) منه عمرو بن (حريث) (٤) باربعة الآف درهم إلى العطاء (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (حريص).
(٢) في [س]: (لبث).
(٣) في [س، ط]: (فاتباعه).
(٤) في [س]: (حريص).
(٥) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حضرت جعفر بن عمرو بن حریث بیان کرتے ہیں کہ ایک دہقان نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو سونے کی کڑھائی والا ریشم کا کپڑا بھیجا تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے عمر و بن حریث سے چار ہزار درہم کے بدلے خرید لیا جن کی ادائیگی سالانہ وظیفہ میں سے ہونا طے پائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21467]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21467، ترقيم محمد عوامة 20629)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21467 in Urdu