مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
32. في السويق بالحنطة وأشباهه من أجازه
جو کے بدلے گندم اور اس طرح کی دوسری بیعات کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20636 ترقیم الشثری: -- 21474
٢١٤٧٤ - حدثنا ابن ابي زائدة عن شعبة قال: سالت الحكم وحماد (ا) (١) عن حنطة بدقيق (فكرهاه) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س]: (فكرها).
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے گندم کے بارے میں آٹے کی بیع کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے ایسے ناپسند قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21474]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21474، ترقيم محمد عوامة 20636)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21474 in Urdu