🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. من كان يقول: الأذان مثنى والإقامة مرة
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اذان دو دو مرتبہ اور اقامت ایک ایک مرتبہ کہی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2144 ترقیم الشثری: -- 2149
٢١٤٩ - [حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة عن سعيد عن قتادة عن انس قال: الاذان مثنى، والإقامة واحدة] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تأخر هذا الخبر عن الذي بعده في [جـ، ك].
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة، عن سعيد، عن قتادة، عن انس ، قال: " الاذان مثنى والإقامة واحدة"
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اذان دو دو مرتبہ اور اقامت ایک ایک مرتبہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2149]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2149، ترقيم محمد عوامة 2144)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2149 in Urdu