🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. (من قال): لا تجوز شهادة (العبد)
جن حضرات کے نزدیک غلام کی گواہی معتبر نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20661 ترقیم الشثری: -- 21500
٢١٥٠٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن ابي نجيح عن مجاهد في قوله تعالى: ﴿واستشهدوا شهيدين من رجالكم﴾ [البقرة: ٢٨٢] ، قال: من الاحرار.
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَاسْتَشْہِدُوا شَہِیدَیْنِ مِنْ رِجَالِکُمْ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد آزاد مرد ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21500]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21500، ترقيم محمد عوامة 20661)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21500 in Urdu