🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. من كره أن يأكل منها إلا بإذن أهلها
جن حضرات کے نزدیک مالک کی اجازت کے بغیر نہیں کھا سکتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20700 ترقیم الشثری: -- 21541
٢١٥٤١ - حدثنا وكيع قال: (نا) (١) فضيل بن غزوان عن عبد الرحمن بن حازم (قال) (٢) : (سالت) (٣) مجاهدا عما يسقط من الشجر، (فقال) (٤) : دعه للسباع وللطير.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (ثنا).
(٢) في (ز): (قالت).
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [ز]: (قالت).

حضرت عبد الرحمن بن حازم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے گر جانے والے پھلوں کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اسے درندوں اور پرندوں کے لیے چھوڑ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21541]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21541، ترقيم محمد عوامة 20700)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21541 in Urdu