مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
39. من رخص في جوانز (الأمراء) (و) (العمال)
امراء اور گورنروں کے تحائف قبول کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20722 ترقیم الشثری: -- 21563
٢١٥٦٣ - حدثنا ابو اسامة عن زهير قال: حدثني اشعث بن (ابي) (١) الشعثاء قال: خرجنا ثلاثين راكبا علينا الاسود، (امره) (٢) (بشر) (٣) بن (مروان) (٤) ، (فاجازه) (٥) (بخمسين) (٦) دينارا فقبلها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س، ك، ط، ز].
(٢) في [ب]: (امرءة).
(٣) في [س]: (بشير).
(٤) في [ك]: (مرون).
(٥) في [جـ، ز، ك]: (وأجازه).
(٦) في [س]: (وخمسين).
حضرت اشعث بن ابی الشعثاء فرماتے ہیں کہ ہم تیس آدمیوں کی جماعت ایک سفر پر نکلی، ہمارے امیر حضرت اسود تھے جنہیں بشر بن مروان نے امیر بنایا تھا، بشر نے انہیں پچاس دینار دئیے جو انہوں نے قبول کرلیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21563]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21563، ترقيم محمد عوامة 20722)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21563 in Urdu