مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
41. من كره أن يبيع أخاه من الرضاعة
جن حضرات کے نزدیک رضاعی بھائی کو بیچنا مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 20730 ترقیم الشثری: -- 21571
٢١٥٧١ - حدثنا ابو داود الطيالسي عن عمران (القطان) (١) قال: سمعت الحسن وسئل عنه فكرهه،
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، ك]: (العطان).
حضرت حسن سے رضاعی بھائی کو بیچنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا، راوی کہتے ہیں کہ میں نے اس بات کا تذکرہ حضرت قتادہ سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت جابر بن زید کی رائے بھی یہی تھی اور حضرت ابراہیم نخعی فرماتے تھے کہ اگر چاہے تو بیچ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21571]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21571، ترقيم محمد عوامة 20730)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21571 in Urdu