مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
41. من كره أن يبيع أخاه من الرضاعة
جن حضرات کے نزدیک رضاعی بھائی کو بیچنا مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 20732 ترقیم الشثری: -- 21575
٢١٥٧٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم عن علقمة قال: جاء رجل إلى عبد الله فقال: إن جاريتي ارضعت (ابني) (١) (افابيعها) (٢) قال: فقال عبد الله: لوددت انه اخرجها إلى السوق فقال: من يشتري مني ام ولدي (فكانه) (٣) كرهه (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، س، ز، ك]: (أمى)، وفي [ط]: (إلى).
(٢) في [أ، ب، س، هـ]: (أما أبيعها).
(٣) في [جـ، ز، ك]: (كأنه).
(٤) صحيح.
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت عبدا للہ سے سوال کیا کہ میری باندی نے میرے بیٹے کو دودھ پلایا ہے، کیا میں ا س باندی کو بیچ سکتا ہوں؟ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے اس بات پر ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ بات کتنی عجیب ہوگی کہ تم اسے بازار لے جاؤ اور آواز لگاؤ کہ مجھ سے میرے بچے کی ماں کون خریدے گا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21575]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21575، ترقيم محمد عوامة 20732)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21575 in Urdu