🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. في الإشهاد على الشراء والبيع
خرید و فروخت پر گواہ بنانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20734 ترقیم الشثری: -- 21577
٢١٥٧٧ - حدثنا هشيم عن إسماعيل قال: (قلت) (١) للشعبي: ارايت الرجل (يشتري) (٢) من الرجل (الشيء) (٣) حتم عليه ان يشهد، لا بد منه؟ قال: (لا) (٤) ، (الا) (٥) ترى إلى قوله: ﴿فإن امن بعضكم بعضا﴾.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س]: (أشترى).
(٣) سقط من: [س].
(٤) سقط من [أ، ب، هـ، س].
(٥) في [ك]: (لا).

حضرت اسماعیل کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے سوال کیا کہ جب کوئی آدمی کوئی چیز خریدے تو کیا اس پر گواہ بنانا لازمی اور ضروری ہے؟ انہوں نے فرمایا: نہیں، کیا تم قرآن مجید کی اس آیت کو نہیں دیکھتے: { فَإِنْ أَمِنَ بَعْضُکُمْ بَعْضًا } اگر تم ایک دوسرے سے مامون ہو تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21577]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21577، ترقيم محمد عوامة 20734)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21577 in Urdu