🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. في الإشهاد على الشراء والبيع
خرید و فروخت پر گواہ بنانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20736 ترقیم الشثری: -- 21579
٢١٥٧٩ - حدثنا وكيع عن ابي جعفر (الرازي) (١) عن الربيع بن انس قال: رايت صفوان بن محرز واتى السوق ومعه درهم (زيف) (٢) فقال: من يبيعني عنبا طيبا (بدرهم) (٣) خبيث، فاشترى ولم يشهد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [جـ، ز]: (زايف).
(٣) في [ط]: (بدر) فقط.

حضرت ربیع بن انس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت صفوان بن محمد کو دیکھا کہ ایک دن وہ بازار گئے۔ ان کے پاس ایک درہم تھا، انہوں نے فرمایا کہ اس ایک کھوٹے درہم کے بدلے مجھے عمدہ انگور کون بیچے گا۔ انہوں نے انگور خریدے اور کسی کو گواہ نہیں بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21579]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21579، ترقيم محمد عوامة 20736)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21579 in Urdu