مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. في الإشهاد على الشراء والبيع
خرید و فروخت پر گواہ بنانے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20738 ترقیم الشثری: -- 21581
٢١٥٨١ - حدثنا ابن ابي زائدة عن مجالد عن الشعبي قال: البيوع ثلاثة: بيع (بشهود) (١) و (كتاب) (٢) ، وبيع (٣) برهان مقبوضة، وبيع بالامانة، (و) (٤) قرا آية الدين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (شهود).
(٢) في [ك]: (كلر)، وفي [جـ]: (كاتب).
(٣) في [ط]: زيادة (و).
(٤) سقط من: [جـ، ك]، وفي [ز]: (ثم).
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ بیعات تین قسم کی ہیں ایک وہ بیع جو گواہوں اور تحریر کے ساتھ ہو، ایک وہ بیع جو رہن مقبوضہ کے ساتھ ہو اور ایک وہ بیع جو امانت کے ساتھ ہو پھر انہوں نے آیت دین کی تلاوت کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21581]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21581، ترقيم محمد عوامة 20738)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21581 in Urdu