مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. في الإشهاد على الشراء والبيع
خرید و فروخت پر گواہ بنانے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20740 ترقیم الشثری: -- 21583
٢١٥٨٣ - حدثنا وكيع عن حماد بن زيد عن (ابن) (١) ابي نجيح عن مجاهد قال: ثلاثة لا (يستجاب) (٢) لهم دعوة: رجل يدعو على امراته وعلى مملوكه، ورجل يبيع ويشتري ولا يشهد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س، هـ].
(٢) في [أ، ب]: (تستجاب).
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ تین آدمی ایسے ہیں، جن کی دعا قبول نہیں ہوتی ایک وہ جو اپنی بیوی کے لیے بددعا کرے دوسرا وہ جو اپنے غلام کے لے بددعا کرے اور تیسرا وہ آدمی جو خریدو فروخت کرتے ہوئے گواہ نہ بنائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21583]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21583، ترقيم محمد عوامة 20740)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21583 in Urdu