مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
46. في الرجل يدفع إلى الرجل الثوب فيقول: بعه (بكذا) فما ازددت (فلك)
اگر ایک آدمی دوسرے کو کپڑا دے اور اس سے کہا کہ اسے اتنے کا بیچ دے جو زیادہ ہوا وہ تیرا ہے
ترقیم عوامۃ: 20778 ترقیم الشثری: -- 21623
٢١٦٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا يحيى بن سعيد القطان عن عبد الملك عن عطاء في الرجل يدفع إلى الرجل الثوب فيقول: بعه بكذا وكذا (فما استفضلت) (١) (فهو لك) (٢) قال: إن كان بنقد فلا باس، وإن كان بنسيئة فلا خير فيه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [جـ، ز، ك]: (فلك).
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی دوسرے کو کپڑا دے اور اس سے کہے کہ اسے اتنے اتنے کا بیچ دو جو زیادہ ہو وہ تمہارا ہے اگر یہ نقد ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں اور اگر ادھار کے ساتھ ہو تو اس میں کوئی خیر نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21623]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21623، ترقيم محمد عوامة 20778)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21623 in Urdu