مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
50. الرجل يشتري من الرجل (المبيع) فيقول: إن كان بنسيئة فبكذا، وإن كان نقدا (فبكذا)
ایک آدمی دوسرے آدمی سے کوئی چیز خریدے اور کہے: اگر ادھار کے ساتھ ہو تو اتنے کی اور اگر نقد ہو تو اتنے کی، اس صورت کاکیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20835 ترقیم الشثری: -- 21682
٢١٦٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن فضيل عن داود عن عمرو بن شعيب (ان) (١) جده كان إذا بعث تجارة نهاهم عن شرطين في بيع (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عن).
(٢) منقطع؛ عمرو لا يروي عن جده ولا جد أبيه.
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بن عاص رضی اللہ عنہ جب تجارتی قافلہ بھیجتے تو انہیں ایک بیع میں دو شرطیں لگانے سے منع فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21682]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21682، ترقيم محمد عوامة 20835)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21682 in Urdu