مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
51. في بيع الولاء وهبته
ولاء کی بیع اور اس کو ہبہ کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20842 ترقیم الشثری: -- 21690
٢١٦٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو خالد عن داود عن سعيد بن المسيب قال: الولاء كالنسب لا يباع ولا يوهب.
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ ولاء نسب کی طرح ہے، اسے نہ بیچا جاسکتا ہے اور نہ ہبہ کیا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21690]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21690، ترقيم محمد عوامة 20842)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21690 in Urdu