مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
51. في بيع الولاء وهبته
ولاء کی بیع اور اس کو ہبہ کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20845 ترقیم الشثری: -- 21693
٢١٦٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا عباد بن العوام عن هشام عن الحسن ومحمد قالا: الولاء لحمة (كلحمة النسب) (١) لا يباع ولا يوهب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (كالنسب).
حضرت حسن اور حضرت محمد فرماتے ہیں کہ ولاء نسب کی ایک قسم ہے، اسے نہ بیچا جاسکتا ہے اور نہ ہبہ کیا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21693]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21693، ترقيم محمد عوامة 20845)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21693 in Urdu