مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
54. في الأجير يضمن أم لا؟
اجیر(کرائے پر کام کرنے والا) نقصان کی صورت میں ضامن ہوگا یا نہیں ہوگا؟
ترقیم عوامۃ: 20865 ترقیم الشثری: -- 21716
٢١٧١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن عبد الرحمن بن يزيد قال: كان إذا اشترى الشيء استاجر له من يحمله، قال الحكم: يضمن.
حضرت عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ جب اس نے کوئی چیز خریدی تو وہ اس سے اجر لے گا جس نے کام کرایا ہے اور حضرت حکم فرماتے ہیں کہ وہ ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21716]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21716، ترقيم محمد عوامة 20865)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21716 in Urdu