مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
54. في الأجير يضمن أم لا؟
اجیر(کرائے پر کام کرنے والا) نقصان کی صورت میں ضامن ہوگا یا نہیں ہوگا؟
ترقیم عوامۃ: 20868 ترقیم الشثری: -- 21719
٢١٧١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن ابن سيرين قال: (كل) (١) اجير اخذ اجرا فهو ضامن إلا من عدو مكابر او اجير يده مع يدك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (كان).
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ ہر وہ اجیر جو اجرت لے وہ ضامن ہے، البتہ دشمن اور وہ اجیر ضامن نہیں جس کا ہاتھ تیرے ہاتھ کے ساتھ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21719]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21719، ترقيم محمد عوامة 20868)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21719 in Urdu