🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
54. في الأجير يضمن أم لا؟
اجیر(کرائے پر کام کرنے والا) نقصان کی صورت میں ضامن ہوگا یا نہیں ہوگا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20873 ترقیم الشثری: -- 21724
٢١٧٢٤ - حدثنا ابو بكر (١) قال: حدثنا [وكيع قال: حدثنا] حسن بن صالح عن زهير العبسي ان رجلا استاجر رجلا يعمل على بعير فضربه ففقا عينه فخاصمه إلى شريح فضمنه وقال: إنما استاجرك لتصلح ولم يستاجرك لتفسد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) لعله ابن عياش.
حضرت زہیر عنسی کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے دوسرے آدمی کو اونٹ پر کام کرنے کے لئے کرائے پر لیا، اس نے اونٹ کو ایسا مارا کہ اس کی آنکھ پھوڑ دی، وہ آدمی اس کا مقدمہ لے کر حضرت شریح کی عدالت میں گیا تو حضرت شریح نے اسے ضامن قرار دیا اور فرمایا کہ تمہیں کام سنوارنے کے لئے اس نے مزدوری پر رکھا تھا کام بگاڑنے کے لئے نہیں رکھا تھا! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21724]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21724، ترقيم محمد عوامة 20873)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21724 in Urdu