🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
61. في العارية من كان لا يضمنها ومن كان (يفعل)
عاریہ(مانگی ہوئی چیز) کا ضمان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20922 ترقیم الشثری: -- 21773
٢١٧٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن سوادة بن زياد قال: (كتبت) (١) إلى عمر بن عبد العزيز في امراة استعارت (حليا لعرس) (٢) (فهلك) (٣) الحلي، فكتب عمر بن عبد العزيز: لا ضمان عليها إلا ان تكون (بغتة) (٤) غائلة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (كتب).
(٢) في [أ، هـ]: (حلي العرس).
(٣) في [هـ]: (فهدى).
(٤) في [هـ]: (نفثة)، وفي [جـ]: (نعتة)، وفي [أ]: (نفته).

حضرت سوادہ بن زیاد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کے نام خط لکھا کہ ایک عورت نے شادی کے لئے کسی سے زیور مانگا، پھر وہ زیور ضائع ہوگیا۔ اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر عورت نے اس میں کوئی خیانت نہیں کی تو ضمان نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21773]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21773، ترقيم محمد عوامة 20922)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21773 in Urdu