🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
61. في العارية من كان لا يضمنها ومن كان (يفعل)
عاریہ(مانگی ہوئی چیز) کا ضمان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20925 ترقیم الشثری: -- 21776
٢١٧٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن (شباك) (١) قال: استعارت امراة خواتيم فارادت ان تتوضا فوضعتها في حجرها فضاعت، فارتفعوا إلى شريح فقال: إنما استعارت لتردها فخالفت، فضمنها شريح.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز، هـ]: (سماك).
حضرت شباک فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے کسی سے انگوٹھیاں استعمال کے لئے حاصل کیں، ایک دن وہ وضو کرنے لگی تو اس نے انگوٹھیاں اپنی گود میں رکھ دیں، انگوٹھیاں کہیں گرگئیں، یہ مقدمہ قاضی شریح کی عدالت میں پیش ہوا، ان سے کہا گیا کہ یہ انگوٹھیاں اس نے عاریہ کے طور پر لی تھیں تاکہ واپس کرے، اب اس نے معاہدے کی مخالفت کی ہے، حضرت شریح نے اس کا ضمان مقرر کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21776]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21776، ترقيم محمد عوامة 20925)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21776 in Urdu