مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
61. في العارية من كان لا يضمنها ومن كان (يفعل)
عاریہ(مانگی ہوئی چیز) کا ضمان
ترقیم عوامۃ: 20936 ترقیم الشثری: -- 21788
٢١٧٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: ما ضمن شريح عارية إلا امراة استعارت خاتما فوضعته في (مغتسلها) (١) ⦗٣٩٦⦘ (فضاع) (٢) فضمنها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، هـ]: (مغسلها).
(٢) في [س، هـ]: (فحلت)، وفي [و]: (فملث).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے عاریہ (مانگی ہوئی چیز) کا ضمان کبھی مقرر نہیں کیا، سوائے اس کے کہ ایک عورت نے ایک انگوٹھی عاریہ پر لی، اسے غسل خانے میں رکھا تو وہ انگوٹھی کھو گئی، حضرت شریح نے اس کا ضمان لازم کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21788]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21788، ترقيم محمد عوامة 20936)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21788 in Urdu