مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
61. في العارية من كان لا يضمنها ومن كان (يفعل)
عاریہ(مانگی ہوئی چیز) کا ضمان
ترقیم عوامۃ: 20938 ترقیم الشثری: -- 21790
٢١٧٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن الشيباني عن الشعبي قال: كان شريح لا يضمن العارية والوديعة حتى امره زياد، قال: فقلت له: فكيف كان يصنع ذلك؟ قال: ما زال يضمنها حتى مات.
حضرت شعبی کہتے ہیں کہ حضرت شریح عاریہ اور امانت کا ضمان لازم نہیں کرتے تھے، پھر انہیں زیاد نے ایسا کرنے کا حکم دیا، راوی کہتے ہیں کہ میں نے ان سے پوچھا کہ پھر وہ کیا کرتے تھے؟ حضرت شعبی نے فرمایا کہ پھر وہ موت تک ضمان لازم ہونے کا فیصلہ کرتے رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21790]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21790، ترقيم محمد عوامة 20938)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21790 in Urdu