🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. في المكاتب عبد ما بقي عليه شيء
جب تک مکاتب پر ایک درہم بھی باقی رہے وہ غلام ہی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20947 ترقیم الشثری: -- 21800
٢١٨٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن عمرو بن ميمون عن سليمان بن (يسار) (١) قال: استاذنت على عائشة (فقالت: سليمان؟) (٢) فقلت: سليمان! فقالت: اديت ما بقي عليك من (كتابتك) (٣) (التي) (٤) قاطعت عليها، (قال) (٥) : (قلت) (٦) : نعم! إلا شيئا (يسيرا) (٧) قالت: ادخل فإنك عبد ما بقي عليك شيء (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (سيار).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [و]: (مكاتبتك).
(٤) في [هـ، و]: (و)، وفي [أ، ب، حـ]: (أو).
(٥) سقط من: [جـ، ك].
(٦) سقط من: [أ، ح، ز، ط، ع].
(٧) سقط من: [أ، ب، ح، س، ط، و].
(٨) صحيح؛ أخرجه البيهقي (١٠/ ٣٢٤ (٢١٤٣٤)، والطحاوي (٣/ ١١٢).

حضرت سلیمان بن یسار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے ملاقات کی اجازت چاہی، آپ نے سوال کیا سلیمان ہو؟ میں نے عرض کیا جی ہاں سلیمان ہوں، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے سوال کیا کہ تمہارے مالکوں کا جو بدل کتابت تم پر باقی تھا کیا تم نے ادا کردیا؟ میں نے کہا جی ہاں، تھوڑا سا باقی ہے، انہوں نے فرمایا کہ پھر تم آجاؤ کیونکہ جب تک تم پر تھوڑا سا بھی بدل کتابت باقی ہے تم غلام ہی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21800]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21800، ترقيم محمد عوامة 20947)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21800 in Urdu