مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
63. من قال: إذا أدى مكاتبته فلا رد عليه في الرق
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب مکاتب نے بدل کتابت کا کچھ حصہ ادا کردیا تو وہ غلامی میں واپس نہیں جاسکتا
ترقیم عوامۃ: 20958 ترقیم الشثری: -- 21812
٢١٨١٢ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن (هشام) (١) بن عروة عن ابيه قال: إذا ادى المكاتب شطر مكاتبته فهو غريم يتبع] (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (عثام).
(٢) سقط الخبر من: [أ، ب، هـ].
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ جب مکاتب نے بدل کتابت کا نصف ادا کردیا تو وہ مقروض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21812]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21812، ترقيم محمد عوامة 20958)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21812 in Urdu