مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
63. من قال: إذا أدى مكاتبته فلا رد عليه في الرق
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب مکاتب نے بدل کتابت کا کچھ حصہ ادا کردیا تو وہ غلامی میں واپس نہیں جاسکتا
ترقیم عوامۃ: 20962 ترقیم الشثری: -- 21816
٢١٨١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن الحسن انه قال: في مكاتب عجز وقد ادى بعض مكاتبته وقد شرطوا عليه فهو رد، قال: إذا ادى النصف فهو غريم.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی مکاتب کچھ بدل کتابت دینے کے بعد عاجز آگیا اور اس کے مالکوں نے اس پر کوئی شرط لگائی تو وہ باطل ہوگی، جب اس نے آدھابدلِ کتابت ادا کردیا تو وہ مقروض ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21816]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21816، ترقيم محمد عوامة 20962)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21816 in Urdu