🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
63. من قال: إذا أدى مكاتبته فلا رد عليه في الرق
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب مکاتب نے بدل کتابت کا کچھ حصہ ادا کردیا تو وہ غلامی میں واپس نہیں جاسکتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20967 ترقیم الشثری: -- 21821
٢١٨٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن طارق عن الشعبي عن علي قال: يعتق من المكاتب بقدر ما ادى (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس قدر بدل کتابت وہ ادا کرتا جائے گا اسی قدر آزاد ہوتاجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21821]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21821، ترقيم محمد عوامة 20967)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21821 in Urdu