مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
68. من كره ذلك
جن حضرات کے نزدیک ایسا کرنا مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 20990 ترقیم الشثری: -- 21847
٢١٨٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شبابة عن ليث عن نافع عن سليمان بن يسار عن عبد الرحمن بن الاسود بن عبد يغوث الزهري انه (اتاه غلامه) (١) (فاخبره) (٢) بان دابته قد فنى شعيرها، (فامره) (٣) ان ياخذ (من) (٤) حنطة اهله فيشتري له شعيرا ولا ياخذ إلا مثلا بمثل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ط]: (أتى)، وفي [أ، ح، و، هـ]: (أتى دابته).
(٢) في [هـ]: (فأخبر).
(٣) في [هـ، س]: (فأمر).
(٤) سقط من [أ، ب، هـ، س].
حضرت سلیمان بن یسار فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن اسود بن عبد یغوث کے پاس ان کا غلام آیا اور اس نے بتایا کہ ان کی سواری کے جو ختم ہوگئے ہیں، آپ نے اسے حکم دیا کہ گندم لے کر جائے اور اس کے بدلے جو خرید لے، اور اس سے فرمایا کہ برابر سرابرلے زیادہ نہ لے، حضرت سلیمان بن یسار نے اسی طرح حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے بارے میں بھی نقل کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21847]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21847، ترقيم محمد عوامة 20990)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21847 in Urdu