مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
69. في الرجل يخلط الشعير بالحنطة ثم يبيعه
گندم اور جو کو ملا کر بیچنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20991 ترقیم الشثری: -- 21849
٢١٨٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن برد عن سليمان بن موسى قال: مر رسول الله ﷺ على رجل يبيع طعاما (ملغوثا) (١) فيه شعير، فقال:"اعزل هذا من هذا، وهذا من هذا، ثم بع كيف شئت، (و) (٢) بع ذا كيف شئت، فإنه ليس في ديننا غش" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: مخلوط، وفي [جـ، ز]: (مغلوثًا).
(٢) في [أ، ب، هـ، س]: (ثم).
(٣) مرسل، سليمان بن موسى تابعي.
حضرت سلیمان بن موسیٰ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا جو، جو ملی ہوئی گندم بیچ رہا تھا۔ آپ نے اس سے فرمایا کہ اس کو اس سے الگ کردو اور اس کو اس سے الگ کردو، پھر اسے جس طرح چاہوبیچو اور اسے جس طرح چاہو بیچو، بیشک ہمارے دین میں ملاوٹ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21849]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21849، ترقيم محمد عوامة 20991)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21849 in Urdu