🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
69. في الرجل يخلط الشعير بالحنطة ثم يبيعه
گندم اور جو کو ملا کر بیچنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20995 ترقیم الشثری: -- 21853
٢١٨٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن جرير بن حازم عن حماد سئل عن البر يخلط بالشعير والبر يخلط باردا منه فكرهه.
حضرت حماد سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص گندم کو جو کے ساتھ یا گندم کو اس سے گھٹیا درجے کی گندم کے ساتھ ملا کر بیچے تو کیسا ہے؟ انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21853]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21853، ترقيم محمد عوامة 20995)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21853 in Urdu