🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
71. في ولد المدبرة من قال: هم بمنزلتها
مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21011 ترقیم الشثری: -- 21869
٢١٨٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن إسماعيل بن ابي خالد عن (الشعبي) (١) قال: كل شيء ولدت من يوم (دبرت) (٢) فإنهم بمنزلتها، يعتقون بعتقها ويرقون برقها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (إسماعيل).
(٢) في [ز، هـ]: (ولد).

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جس دن سے وہ مدبرہ بنائی گئی ہے اس کے بعد سے پیدا ہونے والے بچوں کا حکم وہی ہوگا جو ان کی ماں کا ہے، وہ اس کی آزادی پر آزاد ہوجائیں گے اور ا س کی غلامی تک غلام رہیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21869]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21869، ترقيم محمد عوامة 21011)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21869 in Urdu