مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
73. في شهادة (القاذف) من قال: هي جائزة إذا تاب
تہمت لگانے والوں کی گواہی کابیان، جن حضرات کے نزدیک اگر وہ توبہ کرلیں تو ان کی گواہی قبول کی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 21031 ترقیم الشثری: -- 21889
٢١٨٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن مطرف عن ابي عثمان عن شريح قال: تجوز (شهادته) (١) إذا تاب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س، هـ].
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والا اگر توبہ کرلے تو ا س کی گواہی درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21889]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21889، ترقيم محمد عوامة 21031)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21889 in Urdu