مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
73. في شهادة (القاذف) من قال: هي جائزة إذا تاب
تہمت لگانے والوں کی گواہی کابیان، جن حضرات کے نزدیک اگر وہ توبہ کرلیں تو ان کی گواہی قبول کی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 21033 ترقیم الشثری: -- 21891
٢١٨٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس ووكيع عن مسعر عن عمران ابن عمير عن (عبد الله) (١) بن عتبة قال: تجوز إذا تاب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عبيد اللَّه).
حضرت عبداللہ بن عتبہ فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والا اگر توبہ کرلے تو ا س کی گواہی درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21891]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21891، ترقيم محمد عوامة 21033)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21891 in Urdu