مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
73. في شهادة (القاذف) من قال: هي جائزة إذا تاب
تہمت لگانے والوں کی گواہی کابیان، جن حضرات کے نزدیک اگر وہ توبہ کرلیں تو ان کی گواہی قبول کی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 21036 ترقیم الشثری: -- 21894
٢١٨٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن ابي خالد عن الشعبي قال: تجوز، وقال: يقبل الله شهادته ولا اجيز انا شهادته.
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والا اگر توبہ کرلے تو ا س کی گواہی درست ہے، اور فرماتے ہیں کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ تو اس کی توبہ قبول کرلیں اور میں اس کی گواہی قبول نہ کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21894]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21894، ترقيم محمد عوامة 21036)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21894 in Urdu