مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
74. من قال: لا (تجوز) شهادته إذا تاب
جن حضرات کے نزدیک تہمت لگانے والے کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 21043 ترقیم الشثری: -- 21901
٢١٩٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن واصل عن إبراهيم قال: لا تجوز شهادة القاذف، وتوبته فيما بينه وبين الله.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کسی شخص پر حدِ قذف جاری ہو تو اس کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی اور اس کی توبہ اللہ کا اور اس کا معاملہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21901]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21901، ترقيم محمد عوامة 21043)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21901 in Urdu