مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
78. في (الشراء) من المضطر
مجبور شخص سے کوئی چیز خریدنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 21074 ترقیم الشثری: -- 21933
٢١٩٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل وعلي بن صالح عن ابي الهيثم قال: قلت لإبراهيم: الرجل يعذب (اشتري) (١) منه؟ قال: لا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أيشترى).
حضرت ابو ہیثم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے سوال کیا کہ ایک آدمی تکلیف میں مبتلا ہے کیا میں اس سے خرید سکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21933]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21933، ترقيم محمد عوامة 21074)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21933 in Urdu