🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
80. في شراء الرطب بالتمر
کچی کھجور کو پکی کھجور کے بدلے خریدنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21087 ترقیم الشثری: -- 21946
٢١٩٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مالك بن انس عن عبد الله بن يزيد (عن زيد) (١) (ابي عياش) (٢) قال: سالت سعدا عن السلت بالذرة فكرهه (و) (٣) قال: سئل رسول الله ﷺ عن الرطب بالتمر فقال:"ينقص إذا جف؟" فقالوا: نعم، فكرهه (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ز].
(٢) في [أ، ح، ط]: (ابن أبي عباس).
(٣) سقط من [أ، ح، ط، هـ، س].
(٤) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٥١٥)، ومالك في الموطأ ٢/ ٦٢٤، وأبو داود (٣٣٥٩)، وابن ماجه (٢٢٦٤)، والترمذي (١٢٢٥)، والنسائي ٧/ ٢٦٧، وابن حبان (٤٩٩٧)، والحاكم ٢/ ٣٨، والدارقطني ٣/ ٤٩، والبيهقي ٥/ ٢٩٤، والطحاوي ٤/ ٦، وأبو يعلى (٧١٢)، وابن الجارود (٦٥٧)، والشاشي (١٦١)، وسيأتي ١٤/ ٢٠٤.

حضرت زید بن ابی عیاش فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعد سے سوال کیا کہ بغیر چھلکے والے سفید جو کو مکئی کے بدلے لیا جاسکتا ہے؟ انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ کیا تازہ کھجور کو پکی کھجور کے بدلے بیچا جاسکتا ہے؟ آپ نے سوال کیا کہ کیا تازہ کھجور خشک ہوجانے کے بعد کم ہوجائے گی؟ لوگوں نے ہاں میں جواب دیا تو آپ نے اس درست قرار نہ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21946]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21946، ترقيم محمد عوامة 21087)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21946 in Urdu