مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
81. في الرجل يعتق بعض مملوكه
کیا آدمی اپنے غلام کے کچھ حصے کو آزاد کرسکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21095 ترقیم الشثری: -- 21954
٢١٩٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة قال: سالت الحكم عن رجل قال لغلامه: نصفك حر، قال: إن كان كما (يقولون) (١) الضمان حق، فهو عتيق، وكان (من) (٢) راي الحكم ان يعتقه،
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (تقولون).
(٢) سقط من [جـ، و].
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص اپنے غلام سے کہے کہ تیرا آدھا حصہ آزاد ہے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اسلاف فرمایا کرتے تھے کہ ضمان حق ہے وہ آزاد ہوجائے گا۔ حضرت حکم کی رائے یہ تھی کہ اسے آزاد کر دے۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس کے نصف کو آزاد کر دے اور باقی کے لیے وہ کوشش کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21954]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21954، ترقيم محمد عوامة 21095)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21954 in Urdu