مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
82. ما تجوز فيه شهادة النساء
عورتوں کی گواہی کس چیز میں قابل قبول ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21098 ترقیم الشثری: -- 21958
٢١٩٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي عن الزهري قال: مضت السنة ان تجوز شهادة النساء فيما لا يطلع عليه غيرهن من ولادات النساء (و) (١) عيوبهن، وتجوز شهادة القابلة وحدها في الاستهلال، وامراتان فيما سوى ذلك (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) مرسل؛ الزهري تابعي، ومراسيل الزهري ضعيفة جدًا، وأخرجه عبد الرزاق (١٥٤٢٧).
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جن چیزوں پر مرد مطلع نہیں ہوسکتے ان میں عورتوں کی گواہی درست ہے، جیسے عورتوں کے یہاں بچے کی پیدائش اور عورتوں کے عیوب وغیرہ، نومولود بچے کے سانس لینے کے بارے میں صرف دائی اور اس کے ساتھ دو عورتوں کی گواہی درست ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21958]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21958، ترقيم محمد عوامة 21098)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21958 in Urdu