مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
82. ما تجوز فيه شهادة النساء
عورتوں کی گواہی کس چیز میں قابل قبول ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21102 ترقیم الشثری: -- 21963
٢١٩٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم.
حضرت ابراہیم، حضرت حسن اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جن باتوں پر مرد مطلع نہیں ہوسکتے ان میں صرف ایک عورت کی گواہی بھی کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21963]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21963، ترقيم محمد عوامة 21102)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21963 in Urdu