مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
82. ما تجوز فيه شهادة النساء
عورتوں کی گواہی کس چیز میں قابل قبول ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21106 ترقیم الشثری: -- 21969
٢١٩٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن الشيباني وابي حنيفة عن حماد قال: (١) تجوز شهادة قابلة واحدة، وقال احدهما: وإن كانت يهودية.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، و]: زيادة (لا)، وفي [ك]: (قالا).
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ایک دائی کی گواہی کافی ہے اور ان میں سے ایک فرماتے ہیں کہ خواہ وہ یہودیہ ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21969]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21969، ترقيم محمد عوامة 21106)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21969 in Urdu