🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
83. في الشاهدين يختلفان
اگر دو گواہوں کا اختلاف ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21111 ترقیم الشثری: -- 21975
٢١٩٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن المختار بن عبد الله بن مليح الثقفي عن عمر بن عبد الله بن واثلة قال: شهد عند شريح شاهدان احدهما (على الف) (١) والآخر على خمسمائة، فاجاز شريح شهادتهما على خمسمائة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بألف).
حضرت عمر بن عبد اللہ بن واثلہ فرماتے ہیں کہ دو گواہوں نے حضرت شریح کے پاس گواہی دی، ایک نے ہزار پر اور دوسرے نے پانچ سو پر، حضرت شریح نے پانچ سو پر دی گئی گواہی کو قبول فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21975]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21975، ترقيم محمد عوامة 21111)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21975 in Urdu