مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
84. في الحوالة (أله) أن يرجع فيها؟
کیا حوالہ میں رجوع کی جاسکتی ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21113 ترقیم الشثری: -- 21977
٢١٩٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن مغيرة عن إبراهيم قال: كل حوالة (ترجع) (١) إلا ان يقول الرجل للرجل: ابيعك ما على فلان (وفلان) (٢) بكذا وكذا، فإذا باعه فلا يرجع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يرجع).
(٢) سقط من [هـ، س، ط].
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہر حوالہ میں رجوع کی جاسکتی ہے، البتہ اگر ایک آدمی دوسرے سے یہ کہے کہ میں تجھ سے اس چیز پر بیع کرتا ہوں جو فلاں اور فلاں کے پاس ہے اور اتنے اور اتنے میں بیع کرتا ہوں، اگر وہ بیع کرلے تو رجوع نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21977]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21977، ترقيم محمد عوامة 21113)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21977 in Urdu