مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
84. في الحوالة (أله) أن يرجع فيها؟
کیا حوالہ میں رجوع کی جاسکتی ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21117 ترقیم الشثری: -- 21981
٢١٩٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن خطاب العصفري قال: احالني رجل على يهودي (فلوانى) (١) فسالت الشعبي فقال: ارجع إلى الاول.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: ماطل في السداد، وفي [هـ]: (فتواني).
حضرت خطاب عصفری کہتے ہیں کہ مجھ سے ایک آدمی نے کسی یہودی کے پاس رکھوائے موجود مال کا حوالہ کیا اور اس یہودی نے مجھے مال دینے سے انکار کیا اور ٹال مٹول سے کام لیا تو میں نے اس بارے میں حضرت شعبی سے سوال کیا، انہوں نے فرمایا کہ پہلے سے رجوع کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21981]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21981، ترقيم محمد عوامة 21117)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21981 in Urdu