مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
87. في الرجل يقر لوارث أو غير وارث (بدين)
اگر کوئی شخص وارث یا غیر وارث کے لئے قرض کا اقرار کرے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21138 ترقیم الشثری: -- 22003
٢٢٠٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن ابي ليلى عن الحكم.
حضرت حکم، حضرت ابراہیم، حضرت شعبی اور حضرت شریح فرماتے ہیں کہ اگر مرض الوفات میں کوئی شخص کسی وارث کے لئے قرض کا اقرار کرے تو گواہی کے بغیر جائز نہیں اور اگر غیر وارث کے لئے کیا تو جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22003]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22003، ترقيم محمد عوامة 21138)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22003 in Urdu